the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔7نومبر(اعتماد نیوز) اپوزیشن لیڈر جانا ریڈی نے آج اسمبلی میں بجٹ پر مباحث میں حصہ لیتے ہوئے ریاستی حکمران پارٹی پر الزام ئگایا کہ ٹی آر ایس کانگریس ارکان پارلیمنٹ کو گمراہ کرنے کی



کوشش میں مصروف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی آر ایس حکومت کو چاہئے کہ وہ کانگریس کا تشکیل تلنگانہ کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے پر شکریہ ادا کرے۔ انہوں نے ٹی آر ایس کی اس کوشش کو جمہوریت کے خلاف عمل قرار دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.